اردو ترجمہ قرآن: ایک تعارفاردو ترجمہ قرآن سے مراد قرآن پاک کے ان تراجم (ترجموں) ہے جو ہمارے قومی اور عوامی زبان اردو میں کیے گئے ہیں۔ یہ ترجمے برصغیر پاک و ہند کے علاوہ دنیا بھر میں بولی اور سمجھی جانے والی اردو زبان کے ذریعے قرآن پاک کے پیغام کو عام...